![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
بس اسٹاپ کہاں ہے؟
| |||||
شہر کونسی بس جائے گی؟
| |||||
مجھے کونسے نمبر کی بس لینی ہے؟
| |||||
کیا مجھے بس تبدیل کرنی ہوگی؟
| |||||
مجھے کہاں بس تبدیل کرنی ہوگی؟
| |||||
ٹکٹ کتنے کا ہے؟
| |||||
شہر تک جاتے ہوئے کتنے بس اسٹاپ آئنگے؟
| |||||
آپ کو یہاں اترنا چاہئے
| |||||
آپ کو پیچھے سے اترنا چاہئے
| |||||
اگلی سب وے پانچ منٹ میں آئے گی
| |||||
اگلی ٹرام دس منٹ میں آئے گی
| |||||
اگلی بس پندرہ منٹ میں آئے گی
| |||||
آخری سب وے کب جائے گی؟
| |||||
آخری ٹرام کب جائے گی؟
| |||||
آخری بس کب جائے گی؟
| |||||
کیا آپ کے پاس ٹکٹ ہے؟
| |||||
ٹکٹ؟ – نہیں میرے پاس ٹکٹ نہیں ہے
| |||||
پھر آپ کو جرمانہ دینا ہو گا
| |||||